Sher-o-Shairy
Monday, September 23, 2013
Meri Aqal o hosh ki sub halatain
میری عقل وہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے بانہیں گلے میں پھر ڈال دیں
جون ایلیا
Newer Post
Older Post
Home