Monday, September 2, 2013

آج پھر تنہائی کی اس شام میں

آج پھر
تنہائی کی اس شام میں
انتظار ہے اس شخص کا

جو اکثر کہا کرتا تھا
آپ کے عادی ہوگئے ہیں ہم
آپ سے بات نہ ہو تو
دل بیچیں رہتا ہے

نہ جانے کہاں کھو گیا وہ
جو میری زندگی کا حاصل تھا
انتظار ہے اس شخص کا
وہ جو
میری زندگی تھا
... 
احمر