Saturday, September 7, 2013

تم ہم سے دور ہو ، ہماری یادوں سے نہیں

تم ہم سے دور ہو ، ہماری یادوں سے نہیں
تم آنکھوں سے دور ہو خوابوں سے نہیں
تم دل سے دور ہو دھڑکنوں سے نہیں
تم ہم سے دور ہو مگر ہماری زندگی سے نہیں