Sher-o-Shairy
Friday, September 13, 2013
کوئی اس طرح میرے ساتھ عداوت کرتا
کوئی اس طرح میرے ساتھ عداوت کرتا
قید کر لیتا مجھے اور حکومت کرتا
میں نے کب کہا تھا وہ چھوڑ دے سب کو
وہ اپنے انداز سے ہی سہی پر محبت تو کرتا
Newer Post
Older Post
Home