کچھ نہیں چاہیے اک مسکان ہی کافی ہے
تم دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارے پاس آجاؤ تم
بس ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے
تم دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارے پاس آجاؤ تم
بس ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے