پھر ہوئی ش الف میم،خدا خیر کرے
ہاتھ میں آگیا پھر جیم الف میم،خدا خیرکرے
مجھ کو ڈر ہے کہ محبت میں کہیں ہو نہ جائوں
نون الف کاف الف میم،خدا خیر کرے
عشق کی راہ گزر میں ہیں بہت
ہر طرف دال الف میم خدا خیر کرے
اور لوگوں کیلئے کچھ بھی نہیں
تم نے بنایا ہے غین لام الف میم خدا خیر کرے
عین شین قاف سے پالا جو پڑا ہے تو اب
اور کوئی نہیں کچھ کاف الف میم خدا خٰیر کرے
ایک اپنا تھا جانے کیا ہوا اُس کا
الف نون جیم الف میم خدا خیر کرے