دسمبر کی ٹھٹھرتی ہوئی شامیں
کہر میں لپٹی دھندلی سی صبحیں
درختوں سے گرتے ہوئے خشک زرد پتّے
خیال آباد کرتے ہیں . .
تمہیں سب یاد کرتے ہیں !
تمہیں سب یاد کرتے ہیں !
♥
کہر میں لپٹی دھندلی سی صبحیں
درختوں سے گرتے ہوئے خشک زرد پتّے
خیال آباد کرتے ہیں . .
تمہیں سب یاد کرتے ہیں !
تمہیں سب یاد کرتے ہیں !
♥