Sunday, August 26, 2012

لکھا ہوا تھا جو قسمت میں وہ مٹا نہ سکے

لکھا ہوا تھا جو قسمت میں وہ مٹا  نہ سکے
ہم اپنی زندگی میں اپنا انھیں بنا نہ سکے
نظر کے سامنے دریا گزر رہا تھا مگر
جو آگ دل میں  لگی تھی اسے بجھا نہ سکے
یہ سوچ کر ہم نے دل کا خون کرڈالا
کہ تمہارے بعد کوئی دل میں سما نہ سکے